LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
دراندازی پر سخت ردعمل، پاکستان کے افغانستان میں 10 فوجی اہداف پر حملے پاکستان نے افغان سرزمین سے ڈرونز بھیجنا ملکی خود مختاری، سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیدیا چینی صدر 3 روزہ دورے پر امریکہ پہنچ گئے، ریڈ کارپٹ استقبال، توپوں کی سلامی آبنائے ہرمز میں ایک اور مال بردار بحری جہاز کو پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا: برطانوی میری ٹائم امریکی فوج کی دوحہ میں حاضرسروس فوجی افسر کی ہلاکت کی تصدیق غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملے، 4 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو معاشی طور پر بھی تباہ کرنا شروع کر دیا مقبوضہ مغربی کنارے میں کار حادثہ، امریکا میں تعینات اسرائیلی سفیر کا فوجی بیٹا شدید زخمی یورپی یونین کا روس پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے پر زور وزیراعظم کی یورپی کونسل و یورپی کمیشن کے صدور کو دورہ پاکستان کی دعوت شہباز شریف سے ملاقات میں پاکستان میں جاری اصلاحات پر تبادلہ خیال ہوا، ایم ڈی آئی ایم ایف گورنر خیبر پختونخوا نے کابینہ سے منظور پولیس ایکٹ کو غیر آئینی قرار دیدیا پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کیخلاف نفرت انگیز تقریر پر مقدمہ درج یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا لاہور میوزیم کا دورہ، تاریخی اہمیت، ثقافتی ورثے بارے بریفنگ کون بنے گا آزاد جموں و کشمیر کا صدر؟ انتخاب آج ہوگا

ایران نے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل داغے ہیں، امریکی میڈیا کا دعویٰ

Web Desk

29 July 2026

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اردن میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ امریکی ملٹری حکام کا حوالہ دیتے ہوئے ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کی جانب متعدّد بیلسٹک میزائل داغے۔

رپورٹ میں امریکی فوج کے حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے فائر کیے گئے تمام میزائلوں کو ایئر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے فضا میں ہی کامیابی سے روک کر تباہ کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اس واقعے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں تمام امریکی فورسز کو انتہائی الرٹ اور چوکس کر دیا گیا ہے۔