LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیتن یاہو نے خطے میں اجتماعی قتل کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے: ہسپانوی وزیراعظم امریکی بحریہ کے طویل مشن کے دوران آٹھ اہلکاروں کی خودکشی کی کوشش پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا دراندازی پر سخت ردعمل، پاکستان کے افغانستان میں 10 فوجی اہداف پر حملے پاکستان نے افغان سرزمین سے ڈرونز بھیجنا ملکی خود مختاری، سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیدیا چینی صدر 3 روزہ دورے پر امریکہ پہنچ گئے، ریڈ کارپٹ استقبال، توپوں کی سلامی آبنائے ہرمز میں ایک اور مال بردار بحری جہاز کو پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا: برطانوی میری ٹائم امریکی فوج کی دوحہ میں حاضرسروس فوجی افسر کی ہلاکت کی تصدیق غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملے، 4 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو معاشی طور پر بھی تباہ کرنا شروع کر دیا مقبوضہ مغربی کنارے میں کار حادثہ، امریکا میں تعینات اسرائیلی سفیر کا فوجی بیٹا شدید زخمی یورپی یونین کا روس پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے پر زور وزیراعظم کی یورپی کونسل و یورپی کمیشن کے صدور کو دورہ پاکستان کی دعوت شہباز شریف سے ملاقات میں پاکستان میں جاری اصلاحات پر تبادلہ خیال ہوا، ایم ڈی آئی ایم ایف گورنر خیبر پختونخوا نے کابینہ سے منظور پولیس ایکٹ کو غیر آئینی قرار دیدیا

ایران آبنائے ہرمز پر غیر ضروری مطالبات کر رہا ہے، امریکی حکام

Web Desk

29 July 2026

امریکی حکام نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کے حوالے سے سامنے آنے والی شرائط اور تجاویز کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ایران کی ان تجاویز کو امریکا کے علاوہ عمان اور عالمی برادری نے بھی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

جاری کردہ بیان میں امریکی حکام نے وضاحت کی ہے کہ آبنائے ہرمز کے حوالے سے جو معاہدہ زیرِ بحث ہے، اس کا مقصد محض تجارتی بحری آمدورفت میں ہم آہنگی اور تحفظ پیدا کرنا ہے، جبکہ اس مجوزہ معاہدے میں بحری جہازوں پر کسی بھی قسم کا ٹیکس، ٹول یا سروس فیس شامل نہیں ہے۔