امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
Web Desk
26 July 2026
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی زیرِ صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں امریکی حملوں سے ہونے والے نقصانات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے شہری انفراسٹرکچر پر امریکی حملوں کو جنگی جرائم قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان مظالم کو عالمی فورمز پر اٹھایا جائے اور ذمہ داروں کا احتساب یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعاون کے فروغ کو حکومت کی ترجیح قرار دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیرِ نو کا کام تیز کیا جائے اور نقل و حمل کے نظام کو مزید محفوظ اور مؤثر بنایا جائے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی کانگریس کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
27 July 2026
آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
27 July 2026
شرح سود برقرار رکھنے کے فیصلہ پر ایف پی سی سی آئی کا ردِ عمل آگیا
27 July 2026
وفاقی وزیرِ پٹرولیم کی آئل ٹینکر کنٹریکٹرز سے ملاقات، مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم
27 July 2026
متحدہ عرب امارات کی مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں کی مذمت
27 July 2026
امریکا، ایران کشیدگی میں کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
27 July 2026
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار
27 July 2026
پیپلز پارٹی کشمیر کے الیکشن میں دھاندلی کررہی ہے، عظمیٰ بخاری کا الزام
27 July 2026