LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
راولپنڈی اور اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس متاثر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا سہیل آفریدی کوبانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چیئرمین پی ٹی آئی ایران تجارت نہیں کرسکتا تو کوئی بھی تجارت نہیں کرے گا،ایرانی آرمی چیف یمنی فورسز کا حالیہ حملوں میں 4 ایرانی عسکری ماہرین کی ہلاکت کا دعویٰ امریکا صرف ایران کو مٹانے یا تباہ کرنے کا خواب ہی دیکھ سکتا ہے، ایرانی صدر ایرانی فوج کا خطے میں واشنگٹن کی کسی بھی فوجی کارروائی کا بھرپور جواب دینے کا اعلان دھمکیوں اور پابندیوں سے اپنی مرضی مسلط کرنے کا دور ختم ہو رہا ہے، کاظم غریب آبادی ڈی آئی خان: چیک پوسٹ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی سمیت 14 دفعات شامل چند ہفتوں میں ایران کے پاس تجارت یا بارٹر کیلئے کچھ نہیں بچے گا، سکاٹ بیسنٹ خیبرپختونخوا دہشتگردی کا شکار، کسی احتجاج یا مارچ کا متحمل نہیں ہوسکتا: فیصل کریم کنڈی ایران نے آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کے دعوے مسترد کر دیے تحریک انصاف کی وجہ سے پورا اسلام آباد محاصرے میں رہا: شرجیل میمن امریکا میں طاقتور سمندری طوفان مشرقی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، ایمرجنسی نافذ عالمی سطح پر پٹرولیم قیمتیں کم ہوتے ہی پاکستان میں بھی کم ہوں گی: علی پرویز ملک خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں حالات خراب، بند کمروں کے فیصلوں کو نہیں مانتے: سہیل آفریدی

عدم تحفظ کا شکار خواتین وقتی محبت کو بھی حقیقی محبت سمجھ لیتی ہیں، قدسیہ علی

Web Desk

26 July 2026

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ قدسیہ علی اور اداکار عباس اشرف اعوان نے ایک میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں آج کے مردوں اور خواتین کے معاشرتی رویوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ قدسیہ علی کا کہنا تھا کہ والدین کی محبت سے محروم رہنے والی خواتین شدیدی عدم تحفظ کا شکار ہو کر کسی سے ملنے والی معمولی یا وقتی محبت کو بھی حقیقی سمجھ بیٹھتی ہیں اور ناشائستہ رویے بھی برداشت کرتی ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ خود بھی ماضی میں اس احساس سے گزر چکی ہیں مگر انہوں نے اپنی شخصیت پر کام کر کے اس پر قابو پایا۔ دوسری جانب عباس اشرف اعوان نے مردوں میں برتری کے احساس کو والدین کی غیر متوازن تربیت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے بیٹوں اور بیٹیوں کو برابر اہمیت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔