بھارتی رویے کے باعث 11 سال سے سارک کا عمل جمود کا شکار ہے: صدر مملکت
Web Desk
8 December 2025
سارک چارٹر ڈے کی 40 ویں سالگرہ پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف زرداری نے جنوبی ایشیائی ممالک کے عوام و حکومتوں کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اسلام آباد نے چوتھے اور 12 ویں سارک سربراہ اجلاس کی میزبانی کی، 2016 میں 19 واں اجلاس بھارت کی عدم شرکت کے باعث ملتوی ہوا۔
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 11 برس سے سارک کا عمل جمود کا شکار ہے، بھارت کا رویہ مؤثر علاقائی تعاون میں بڑی رکاوٹ ہے، خطے کی ترقی اور امن غیر ضروری طور پر تعطل کا شکار ہے، سارک کے متبادل نئے علاقائی فریم ورک پر غور بڑھ رہا ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ ایران اور چین کی شمولیت سے علاقائی رابطہ کاری میں اضافہ ہوگا، پاکستان جامع تعاون پر مبنی علاقائی نظام کیلئے پُرعزم ہے، تجارت، ٹرانزٹ اور توانائی میں روابط کے فروغ کیلئے تیار ہیں، خطے کے مسائل مشترکہ ہیں اس لئے حل بھی مشترکہ ہونے چاہئیں
متعلقہ عنوانات
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں تین مرتبہ بہتری آئی: وزیر خزانہ کا دعویٰ
16 September 2026
پٹرول 6 روپے 88 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 62 پیسے فی لٹر مہنگا
16 September 2026
گوتریس کی عالمی کشیدگی پر تشویش، حوثیوں اور سعودی عرب کو مذاکرات کی اپیل
16 September 2026
پاکستان کا بھارتی بحری جہاز کا خصوصی اقتصادی زون میں خلاف ورزی پر شدید احتجاج
16 September 2026
غزہ میں بے گھر خاندانوں کو پناہ دینے والی عمارت منہدم، 21 فلسطینی جاں بحق
16 September 2026
سعودی عرب کی مکہ مکرمہ پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کی مذمت
16 September 2026
امریکی نقصانات سے متعلق سامنے آنے والی معلومات آئس برگ کا صرف سرا ہیں: عراقچی
16 September 2026
ایرانی وزارت خارجہ کی جرمن چانسلر پر تنقید، ایران کے خلاف بیانیہ مسترد
16 September 2026