LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
چناب اور راوی میں طغیانی، کئی دیہات زیر آب، ہزاروں ایکڑ پر فصلیں متاثر اسحاق ڈار کی کرغز، تاجک، ازبک، قازق اور بیلاروسی ہم منصبوں سے ملاقاتیں، باہمی تعاون پر اتفاق لاہور: گھر کی چھت گرنے سے بچوں سمیت تین افراد جاں بحق، ایک زخمی خطے میں پائیدار امن کیلئے پاکستان کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں، محسن نقوی خام تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں صنعتی شعبے میں تیزی، بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں 5.77 فیصد اضافہ ایران اس وقت امریکا سے رابطے میں ہے، معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ ایچ ون بی (H-1B) ویزا پر 100,000 ڈالر فیس کا معاملہ: امریکی اپیلز کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست مسترد کر دی ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے پر اتفاق امریکی صدر ٹرمپ کی مشیروں اور کابینہ اراکین سے ملاقات،ایران کیخلاف بڑےحملوں پرغور ایران جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے انکار سابق برطانوی وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کہ وجہ بنا: ایرانی سفیر حوثیوں نے ٹیلی کمیونیکیشن پر سعودی حملوں کو سنگین غلطی قرار دیدیا تہران کی اپنے پڑوسی ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: ایرانی چیف جسٹس مودی کے ویڈیو پیغام پر بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا کا شدید برہمی کا اظہار امریکا اور ایران کے شہری تنصیبات پر حملے جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: ہیومن رائٹس واچ

خام تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

Web Desk

25 July 2026

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی اور یوکرینی ڈرون حملوں کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 110 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ اور قازقستان میں سی پی سی بلینڈ ٹرمینل کی بندش کے سبب سپلائی میں رکاوٹوں کے بعد ڈیٹڈ برینٹ کی قیمت 105.70 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے، جو جون کے بعد پہلی بار 100 ڈالر کی حد عبور کر چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون حملوں کے بعد قازقستان میں خام تیل کی پیداوار آدھی رہ کر تقریباً 460,000 بیرل یومیہ تک پہنچ گئی ہے، جس نے عالمی سطح پر تیل کی فوری فراہمی کے بحران کو مزید شدید کر دیا ہے۔