LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے پر اتفاق امریکی صدر ٹرمپ کی مشیروں اور کابینہ اراکین سے ملاقات،ایران کیخلاف بڑےحملوں پرغور ایران جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے انکار سابق برطانوی وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کہ وجہ بنا: ایرانی سفیر حوثیوں نے ٹیلی کمیونیکیشن پر سعودی حملوں کو سنگین غلطی قرار دیدیا تہران کی اپنے پڑوسی ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: ایرانی چیف جسٹس مودی کے ویڈیو پیغام پر بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا کا شدید برہمی کا اظہار امریکا اور ایران کے شہری تنصیبات پر حملے جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: ہیومن رائٹس واچ فرانس کے جنگلات میں آتشزدگی، ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ایران کا خطے کی ریاستوں کے شہریوں کو امریکی تنصیبات سے 500 میٹر دور رہنے پر زور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ روس کا جدید ترین اسٹیلتھ جنگی طیارہ گر کر تباہ گوگل پر 1 ارب ڈالر جرمانہ کیوں کیا؟ ٹرمپ یورپی یونین پر برہم؛ بھاری ٹیرف کی دھمکی جاپان نے گرمی کا توڑ ڈھونڈ نکالا، چند منٹوں میں جسم کو ٹھنڈا کرنے والا ’ہیومن فریج‘تیار چینی کوسٹ گارڈ نے پانی کی توپ چلا کر متنازع پانیوں میں فلپائنی جہاز کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی باب المندب سب کیلئے بند نہیں، صرف سعودی عرب کی ناکہ بندی ہے: حوثی ترجمان

حوثیوں نے کمزور بہانوں سے صنعا ہوائی اڈے سے پروازیں روکیں، سعودی سفیر

Web Desk

25 July 2026

یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد بن سعید الجابر نے حوثی ملیشیا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں نے نہایت کمزور اور ناگفتہ بہ بہانوں کی بنیاد پر صنعا ہوائی اڈے سے پروازوں کا سلسلہ روکا ہے۔

سعودی سفیر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں زور دے کر کہا کہ خطے میں پائیدار امن کا قیام کھوکھلے نعروں، تعطل یا سیاسی ٹال مٹول کے ذریعے ہرگز حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یمن میں امن صرف اسی صورت ممکن ہے جب یمن اور اس کے عوام کے حقیقی مفادات کو سب سے مقدم رکھا جائے۔ تشدد کا خاتمہ، غلامی کی زنجیروں کو توڑنا اور بیرونی ایجنڈوں پر عمل پیرا ہونے سے گریز کرنا ہی خطے میں امن و استحکام کی ضمانت بن سکتا ہے۔