کیئر سٹارمر نے جنگ میں امریکا، اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا: ایرانی سفیر
Web Desk
24 July 2026
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے ایران جنگ میں امریکا اور اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا تھا۔ اپنے بیان میں ایرانی سفیر نے کہا کہ اسٹارمر پر اچانک نااہلی کے الزامات عائد کیے گئے اور انہیں دباؤ کے تحت مستعفی ہونا پڑا۔ انہوں نے مزید نشاندہی کی کہ نیا عہدہ سنبھالتے ہی نئے برطانوی وزیراعظم نے فوجی اڈے امریکا کے حوالے کر دیے اور ایران سے اپنے سفارتکار بھی واپس بلا لیے۔ رضا امیری مقدم نے سوال اٹھایا کہ کیا کیئر سٹارمر کا استعفیٰ اور اس کے بعد سامنے آنے والے یہ تمام تر اقدامات انتہائی مشکوک نہیں ہیں؟
متعلقہ عنوانات
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ
25 July 2026
روس کا جدید ترین اسٹیلتھ جنگی طیارہ گر کر تباہ
25 July 2026
گوگل پر 1 ارب ڈالر جرمانہ کیوں کیا؟ ٹرمپ یورپی یونین پر برہم؛ بھاری ٹیرف کی دھمکی
25 July 2026
جاپان نے گرمی کا توڑ ڈھونڈ نکالا، چند منٹوں میں جسم کو ٹھنڈا کرنے والا ’ہیومن فریج‘تیار
25 July 2026
چینی کوسٹ گارڈ نے پانی کی توپ چلا کر متنازع پانیوں میں فلپائنی جہاز کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی
25 July 2026
باب المندب سب کیلئے بند نہیں، صرف سعودی عرب کی ناکہ بندی ہے: حوثی ترجمان
25 July 2026
حوثیوں نے کمزور بہانوں سے صنعا ہوائی اڈے سے پروازیں روکیں، سعودی سفیر
25 July 2026
خلیج عمان میں ایل پی جی ٹینکر پر امریکی میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق، ایرانی خبرایجنسی
25 July 2026