LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کا خطے کی ریاستوں کے شہریوں کو امریکی تنصیبات سے 500 میٹر دور رہنے پر زور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ روس کا جدید ترین اسٹیلتھ جنگی طیارہ گر کر تباہ گوگل پر 1 ارب ڈالر جرمانہ کیوں کیا؟ ٹرمپ یورپی یونین پر برہم؛ بھاری ٹیرف کی دھمکی جاپان نے گرمی کا توڑ ڈھونڈ نکالا، چند منٹوں میں جسم کو ٹھنڈا کرنے والا ’ہیومن فریج‘تیار چینی کوسٹ گارڈ نے پانی کی توپ چلا کر متنازع پانیوں میں فلپائنی جہاز کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی باب المندب سب کیلئے بند نہیں، صرف سعودی عرب کی ناکہ بندی ہے: حوثی ترجمان حوثیوں نے کمزور بہانوں سے صنعا ہوائی اڈے سے پروازیں روکیں، سعودی سفیر خلیج عمان میں ایل پی جی ٹینکر پر امریکی میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق، ایرانی خبرایجنسی ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا: امریکی صدر سعودی اتحادی افواج کا یمن کے شہر الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیئر سٹارمر نے جنگ میں امریکا، اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا: ایرانی سفیر ایم کیو ایم کا آج حیدر آباد میں سندھ حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان امریکا کا ایل پی جی ٹینکر پر میزائلوں سے حملہ، عملے کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے: ایرانی میڈیا فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیلی آبادکاروں کی کارروائیوں کو دہشتگردی قرار دیدیا

امریکا کا ایل پی جی ٹینکر پر میزائلوں سے حملہ، عملے کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے: ایرانی میڈیا

Web Desk

24 July 2026

ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے خلیج عمان میں ایک ایل پی جی ٹینکر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں عملے کے 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا نے اس ٹینکر کو ایرانی گیس لے جانے والا جہاز سمجھ کر نشانہ بنایا۔ شدید حملے کے باعث ایل پی جی ٹینکر کا انجن روم مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے اور جہاز کارآمد نہیں رہا۔ اس واقعے سے خطے میں مزید بحری اور سیاسی کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔