LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسٹیٹ بینک اور بینکنگ انڈسٹری کا اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ‘پاسبان ریمیٹنس ریوارڈز اسکیم’ کا اجراء میر رضا کے اہلخانہ کی سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کی درخواست مسترد بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل این ڈی ایم اے کا 25 سے 30 ستمبر تک ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب عباس عراقچی کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات، تنازع کے سفارتی حل پر زور پی ٹی آئی آج یا کل اسلام آباد مارچ ختم کرنے کا اعلان کردے گی: فیصل کریم کنڈی موسمیاتی اہداف کے ثمرات عوام اور مقامی کمیونٹیز تک پہنچنے چاہیے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بحرینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق چمن سیکٹر پر افغان جارحیت اور دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک جنگ ختم کرنے کا فیصلہ امریکا کو کرنا ہے، ایران لڑائی جاری نہیں رکھنا چاہتا: پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں امریکی کاروباری کونسلز کے وفود سے ملاقات امریکا نے شام کو 36 چوری شدہ نوادرات واپس کر دیے اقوام متحدہ کا عالمی امن کیلئے پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کا اعتراف یہ آخری کوشش ہوگی اور پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف

حساس معلومات لیک ہونے کا معاملہ، جے ڈی وینس کے قریبی سکیورٹی اہلکار کے خلاف تحقیقات

Web Desk

24 July 2026

واشنگٹن میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سیکیورٹی ٹیم کے ایک سیکرٹ سروس اہلکار کے خلاف حساس سفری معلومات میڈیا تک پہنچانے کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹ سروس کے ترجمان انتھونی گگلیلمی کے مطابق اہلکار پر آپریشنل اور انفارمیشن سیکیورٹی کی خلاف ورزی کے الزامات ہیں، جس پر انتظامی اور ممکنہ فوجداری کارروائی کی جا رہی ہے۔ یہ معاملہ امریکی میڈیا میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کے بعد سامنے آیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ نائب صدر اپنے بیٹے کو گالف کی تربیت کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر “میرین ٹو” (Marine Two) کے ذریعے منتقل کرنا چاہتے تھے، تاہم خراب موسم کی وجہ سے یہ پرواز منسوخ کر دی گئی تھی۔