سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا
Web Desk
24 July 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز شدید مندی کا رجحان غالب رہا، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1,70,000 (ایک لاکھ 70 ہزار) کی اہم نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا۔ کاروبار کے آغاز پر ہی بازارِ حصص میں فروخت کے شدید دباؤ کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں 1,800 سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، جس سے انڈیکس گر کر 1,69,885 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز بھی مارکیٹ شدید مندی کی زد میں رہی تھی اور انڈیکس 2,690 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1,71,739 کی سطح پر بند ہوا تھا، اور یہ مسلسل دوسرا روز ہے کہ سرمایہ کاروں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
26 July 2026
میرپور والو! سچ، انصاف اور امن کے لیے 27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں: بلاول بھٹو زرداری
26 July 2026
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
26 July 2026
میرپور آزاد کشمیر ڈویژن کے تین اضلاع کے 13 حلقوں میں انتخابات کل ہونگے
26 July 2026
آبنائے ہرمز پر عمان کے ساتھ اہم پیشرفت، تکنیکی و سیاسی مشاورت جاری ہے: ایران
26 July 2026
بنگلادیشی صدر محمد شہاب الدین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
26 July 2026
جیفری ایپسٹین کے نام ٹرمپ کا فحش خط منظرعام پر لانیوالے صحافیوں کیلئے ایوارڈ کا اعلان
26 July 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، تیسری بار صدر بننے کی خواہش ظاہر کر دی
26 July 2026