LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی وارننگ پر برطانیہ کا اہم بیان ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ناکام برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیر اعظم کو خط، اسرائیل کی غزہ پالیسی پر مؤقف تبدیل کرنے کا مطالبہ ٹرمپ نے ایران پر اب تک کے سب سے بڑے حملے پر غور شروع کر دیا، ایگزیوس ایم آئی 5 کو صحافی کا غیرقانونی طور پر ڈیٹا لینے پر معاوضہ ادا کرنے کا حکم امریکی ایوان نمائندگان میں ایران کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد پھر منظور ٹرمپ کی نقل اتارنے والے شخص کی ویڈیو وائرل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ اسحاق ڈار ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کیلئے کرغزستان پہنچ گئے روس مذاکرات کے لیے تیار، یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا: کریملن پٹرولیم قیمتوں کے روزانہ تعین پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر، فوری جنگ بندی ضروری ہے: انتونیو گوتریس ایران نے فوجی اڈوں کے استعمال پر برطانیہ کو سخت وارننگ دے دی سعودی توانائی معاہدہ ابراہیمی معاہدوں سے مشروط، وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کا مؤقف دہرا دیا عراقی وزیراعظم علی الزیدی کا ایران کا اہم دورہ، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

قطر کی سعودی بحری جہاز پر حوثی حملے کی شدید مذمت، ریاض سے مکمل یکجہتی کا اعلان

Web Desk

23 July 2026

قطر نے بحیرۂ احمر میں سعودی بحری جہاز پر حوثیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی جہاز رانی کے قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ قطری وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نوعیت کے حملے عالمی توانائی کے تحفظ کے لیے بڑا خطرہ ہیں اور حوثیوں کے مسلسل اقدامات سے خطے کے امن و استحکام کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ قطر نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر مؤثر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ قطر سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے اٹھائے جانے والے ہر اقدام میں اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ اس کے علاوہ، قطری وزارتِ خارجہ نے یمن میں امن اور رابطہ کاری کے لیے سلطنتِ عمان کی سفارتی کوششوں کی بھی تعریف کی اور تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔