سلمان خان کا طلبہ کے احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات پر دکھ کا اظہار
Web Desk
23 July 2026
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے پیپر لیک کیس پر طلبا کے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے پرتشدد واقعات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ طلبہ کی یہ ایک پرامن تحریک تھی، اور پرچہ لیک جیسے سنگین معاملے پر اپنے مستقبل اور معیاری تعلیم کے لیے آواز اٹھانا ان کا حق ہے۔ سلمان خان نے زور دیا کہ اس مسئلے کو سیاسی رنگ دینے کے بجائے حکومت کو طلبہ کے مطالبات سن کر تعلیمی نظام میں اصلاحات کرنی چاہئیں تاکہ بھارت کو عالمی تعلیمی مرکز بنایا جا سکے اور تعلیم کو ہی سب سے اہم ترجیح بنایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026