LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سرحد پار تجارت کو ڈیجیٹلائزیشن کرنے کیلئے پہلی بار موبائل ایپ لانچ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، 43 افراد جاں بحق، 177 زخمی، کئی گھر منہدم پاکستان سمندری اثاثوں کے دفاع کے لیے طاقت کے استعمال کا حق محفوظ رکھتا ہے: دفتر خارجہ پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ، میٹرک ٹن کے نئے آرڈر موصول ستمبر 2026 سے ایکسپورٹ پراسسنگ زونز کی تمام پیداوار برآمد کرنا لازمی پاکستان اور چین کا ٹرانسپورٹ و بندرگاہی شعبے میں تعاون مزید وسعت دینے پر اتفاق پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی صدر آصف زرداری کی مون سون میں تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا وسیع کریک ڈاؤن، 3000 کشمیری گرفتار، مکانات مسمار پاکستان اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق پاسداران انقلاب کے کویت اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، بھاری نقصان بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، دہشتگردی کی سرپرستی کررہا ہے: پاکستان پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ روس کی ایران کو امریکی اہداف کی نشاندہی میں معاونت پر امریکا کی تحقیقات

یمنی حوثیوں کا بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر سعودیہ کے 2 آئل ٹینکرز پر حملہ

Web Desk

23 July 2026

یمن کی حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ نے بحیرہ احمر میں عائد کردہ بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کے 2 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی اور برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق سعودی ساحل الشقیق سے 70 ناٹیکل میل دور سفر کے دوران ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، تاہم عملہ محفوظ رہا اور کوئی جانی یا ماحولیاتی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ انصار اللہ کے ترجمان نے کچھ روز قبل صنعا ایئرپورٹ کی بندش اور یمن کے محاصرے کے جواب میں سعودی عرب کے خلاف باضابطہ بحری ناکہ بندی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد یہ کارروائی سامنے آئی ہے۔