ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ کیلئے کانگریس سے مزید 87 ارب ڈالر مانگ لئے
Web Desk
22 July 2026
ایران کے ساتھ جاری فوجی کشیدگی کے باعث امریکی دفاعی اخراجات میں غیرمعمولی اضافے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس سے 87 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کی درخواست کر دی ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے سینیٹ کی بجٹ کمیٹی کو بتایا کہ 30 ستمبر تک ایران کے خلاف آپریشنز پر 37.5 ارب ڈالر خرچ ہو جائیں گے، اس لیے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے اور فوجی استعداد بڑھانے کے لیے فوری فنڈنگ ضروری ہے۔ بریفنگ کے دوران سینیٹ ہال میں مظاہرین اور سابق فوجیوں نے شدید احتجاج کیا اور “ایران اور فلسطین پر بمباری بند کرو” کے نعرے لگائے، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مظاہرین کو ہال سے باہر نکال دیا۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
23 August 2026
ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت
23 August 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
23 August 2026
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے
23 August 2026
ایران مزاحمت اور استقامت کے باعث دنیا کو حیران کرنے والی طاقت بن کر ابھرا: پزشکیان
23 August 2026
جماعت اسلامی کا 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان
23 August 2026
مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان
23 August 2026
چین کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں: نیویارک ٹائمز
23 August 2026