ٹیسلا نے بچوں کیلئے نئی بیلنس بائیک متعارف کرا دی
Web Desk
21 July 2026
الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی ‘ٹیسلا’ نے 2 سے 5 سال کے بچوں کے لیے ایک نئی ‘بیلنس بائیک’ متعارف کرائی ہے، جس کی قیمت 225 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ بغیر پیڈل، موٹر اور بریک کے تیار کی گئی اس خاص بائیک کو بچے اپنے پیروں کی مدد سے چلاتے ہیں، جبکہ اس میں ہلکا میگنیشیم فریم، جدید ڈیزائن اور 5 مختلف سطحوں پر ایڈجسٹ ہونے والی نشست دی گئی ہے۔ مارکیٹ میں عام بیلنس بائیکس کی اوسط قیمت 100 ڈالر ہونے کے باوجود، ٹیسلا کی یہ بائیک لانچ ہوتے ہی آؤٹ آف اسٹاک ہو گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق بائیک کی نئی کھیپ کے لیے 31 جولائی سے پری آرڈرز کا آغاز کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ٹیسلا اس سے قبل بچوں کے لیے ‘سائبر کواڈ ATV’ بھی پیش کر چکا ہے، جسے بعد میں حفاظتی خدشات کی بنا پر روک دیا گیا تھا
متعلقہ عنوانات
پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’’جناح ون‘‘ کب چاند پر اترے گی، تاریخ کا اعلان
2 October 2026
رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
2 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
2 October 2026
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
2 October 2026
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے وفد کی ملاقات،
2 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
2 October 2026
پیٹرول سبسڈی اور گیس کمپنیوں کے واجبات پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار
2 October 2026
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026