LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

بھارت: یونیورسٹی داخلہ امتحانات میں دھاندلی کے خلاف ہزاروں طلباء سڑکوں پر نکل آئے، نوجوانوں میں شدید غم و غصہ

Web Desk

21 July 2026

بھارت بھر میں قومی سطح کے میڈیکل اور دیگر داخلہ امتحانات (NEET-UG) میں پرچوں کے افشاء (پیپر لیک) اور مبینہ بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد ہزاروں طلباء اور نوجوان سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ نويں دہلی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے ان احتجاجی مظاہروں نے بھارتی نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی معاشی مایوسی اور روزگار کی کمی کے بنیادی مسئلے کو اجاگر کر دیا ہے۔ سیکیورٹی اور امتحانی نظام میں شفافیت کی عدم موجودگی کی وجہ سے لاکھوں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے، جس پر طالب علم تنظیموں نے نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) کے خلاف سخت اقدامات اور ذمہ داروں کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ معاشی ماہرین اور تجزئیہ کاروں کے مطابق یہ احتجاج صرف ایک امتحان میں دھاندلی تک محدود نہیں، بلکہ یہ بھارت کے نوجوان طبقے میں روزگار کے معقول مواقع کی کمی اور تعلیمی نظام سے اٹھتے ہوئے اعتماد کا ردعمل ہے