فرانس کی سفارتی اہلکاروں کو حراست میں لینے پر ایران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
Web Desk
21 July 2026
ایران میں فرانسیسی سفارت خانے کے عملے کے دو ارکان کو حراست میں لیے جانے پر فرانس کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ فرانس کے وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے خبردار کیا ہے کہ تہران میں فرانسیسی سفارت خانے کے دو اہلکاروں کو کئی گھنٹوں تک حراست میں رکھنے کے واقعے کے سخت اور سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
فرانسیسی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ تہران میں تعینات فرانسیسی سفارت خانے کے دو اہلکار ایرانی سیکیورٹی اداروں کی جانب سے انتہائی سنگین ہراسانی کا نشانہ بنے ہیں، جو کہ سفارتی استثنیٰ اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب کو بھی اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے کہ سفارتی اہلکاروں کی حرمت اور سلامتی کی اس ناقابلِ قبول خلاف ورزی کو ہرگز بغیر نتائج کے نہیں چھوڑا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026