متحدہ عرب امارات کا کشیدگی میں فوری کمی اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ
Web Desk
19 July 2026
متحدہ عرب امارات نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین سے فوری طور پر کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ اماراتی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ سویلین اور شہری بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے والا کوئی بھی حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، جسے کسی بھی صورت میں قبول یا جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اماراتی حکام نے عالمی معیشت اور تجارت کے تحفظ کے لیے آبنائے ہرمز کے ذریعے بحری جہازوں کی محفوظ اور بلا تعطل آمد و رفت کو یقینی بنانے کی اہمیت پر بھی خاص زور دیا۔ یو اے ای نے تمام متعلقہ فریقین پر زور دیا کہ وہ انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں اور ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کریں جو خطے کو مزید عدم استحکام اور بحران کی طرف دھکیل سکے
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026