LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی یمنی حکومت کی کویت، بحرین، قطر اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت پاسداران انقلاب کی بحریہ کا بوشہر کے اوپر امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ آپریشن ’’الفارس الشہم 3‘‘: اماراتی طیارہ مزید 100 ٹن امدادی سامان لے کر غزہ پہنچ گیا مصنوعی ذہانت جدت کیساتھ گورننس کے نئے چیلنجز بھی لارہی ہے: چینی صدر وینزویلا: 24 گھنٹے میں مزید 101 افراد جاں بحق، زلزلوں سے ہلاکتیں 4930 ہوگئیں دنیا میں ہر دسواں شخص انتہائی غریب، 2.3 ارب افراد بھوکے سوتے ہیں: اقوام متحدہ

ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک

Web Desk

18 July 2026

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایران اور عرب ممالک کے درمیان دیرینہ تنازعات کے حل اور خطے میں امن قائم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، روسی وزیر خارجہ نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ماسکو انتظامیہ ایران اور عرب ممالک کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ اس اہم سفارتی اور مشاورتی عمل میں پاکستان، چین اور مصر کا تعاون بھی شامل ہوگا تاکہ خطے کے بڑے ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جا سکے۔ سرگئی لاوروف کے مطابق، ایران نے بھی عرب ممالک کے ساتھ مذاکرات کے اس عمل میں شامل ہونے کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔