ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام
Web Desk
17 July 2026
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف تازہ بحری ناکہ بندی کے ابتدائی تین دنوں کے دوران امریکی بحریہ نے چار تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا ہے۔ سینٹ کام کے مطابق، امریکی افواج نے منگل کی رات 8 بجے ایران کی بندرگاہوں سے آنے اور جانے والے بحری جہازوں کے خلاف بحری ناکہ بندی کا دوبارہ نفاذ کیا تھا، جس کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ایک بحری جہاز کو ناکارہ بنایا گیا جبکہ ایک اور جہاز کا کنٹرول سنبھال لیا گیا۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ یہ تمام کارروائیاں ناکہ بندی کے باقاعدہ نفاذ کے تحت کی گئی ہیں، تاہم سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر متاثرہ تجارتی جہازوں کی شناخت یا واقعے کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی
23 September 2026
پاکستان کےنئے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں بیرونی قرضوں میں 23 فیصد اضافہ
23 September 2026
افغان طالبان رجیم کے 8 ڈرونز پاکستانی حدود میں داخل، تمام مار گرائے
23 September 2026
وزیراعظم کی بوسنیا کے صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال
23 September 2026
وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں، بل گیٹس سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 September 2026
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات
23 September 2026
محسن نقوی کی سربراہ پاسداران انقلاب سے ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
23 September 2026
آبنائے ہرمز میں جہازوں کیلئے نئی پابندی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ مقرر
23 September 2026