ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے
Web Desk
17 July 2026
ناروے میں خوفناک آتشزدگی کے باعث 100 سے زائد گھر جل کر خاکستر ہو گئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ دارالحکومت اوسلو سے تقریباً 50 کلو میٹر دور واقع شہر ڈرامن میں پیش آیا، جہاں آگ کے شدید شعلے رہائشی علاقوں سے ہوتے ہوئے قریبی جنگلات تک پھیل گئے۔ اب تک 60 سے زائد فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کے عمل میں مصروف ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے اب تک کسی ہلاکت یا کسی شخص کے لاپتہ ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے، کیونکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سیکڑوں افراد کو متاثرہ علاقوں سے نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
17 July 2026
ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام
17 July 2026
ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام
17 July 2026
ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
17 July 2026
ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا
17 July 2026
امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
17 July 2026
ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان
17 July 2026
ایرانی فوجی صلاحیتیں کمزور کرنے کا مشن، امریکا کے مسلسل ساتویں رات ایران پر حملے
17 July 2026