ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان، جنگ بندی ختم ہونے کا دعویٰ
Web Desk
10 July 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے کی درخواست کی ہے، جس پر واشنگٹن نے اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹروتھ سوشل’ پر جاری اپنے ایک بیاں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا کہ مذاکرات کی ہامی بھرنے کے باوجود امریکا نے تہران پر اپنا موقف بالکل صاف کر دیا ہے کہ جنگ بندی اب ختم ہو چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ بات چیت کا عمل تو آگے بڑھائے گا، تاہم جنگ بندی کے خاتمے کے حوالے سے امریکی موقف میں کوئی لچک نہیں ہے اور اس پر سختی سے قائم رہا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان، جنگ بندی ختم ہونے کا دعویٰ
10 July 2026
آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کشیدہ؛ حکومت نے وفاق سے رینجرز اور ایف سی اہلکار مانگ لیے
10 July 2026
’جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی‘، نیتن یاہو کی ایران کو سخت وارننگ
10 July 2026
عوامی مسائل نظرانداز، حافظ نعیم الرحمان کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
10 July 2026
غیر ملکی ملازمین کے لیے استعمال ہونے والے ویزا سسٹم میں وسیع پیمانے پر دھوکہ دہی بے نقاب
10 July 2026
نجکاری کمیشن بورڈ کا اہم فیصلہ: اسلام آباد ایئرپورٹ نجی شعبے کے حوالے کرنے کے لیے ٹرانزیکشن ایڈوائزری معاہدے کی منظوری
10 July 2026
اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس کی کڑی تنقید؛ “ہزاروں کا قتل کرنے والے حقِ حکمرانی کھو چکے
10 July 2026
یوکرینی حملوں سے ایک ہفتے میں 38 روسی شہری ہلاک ہوئے: ماریہ زخارووا
10 July 2026