فیفا ورلڈکپ2026 : کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
Web Desk
8 July 2026
فٹ بال ورلڈ کپ کے 23 ویں ایڈیشن کی کوارٹر فائنل لائن اپ باقاعدہ مکمل ہو گئی ہے، جس میں مراکش، ناروے اور سوئٹزرلینڈ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے غیر متوقع طور پر ایونٹ کی آخری 8 ٹیموں میں جگہ بنائی ہے۔ وینکوور میں کھیلے گئے آخری پری کوارٹر فائنل میں کولمبیا کے خلاف سوئٹزرلینڈ کی فتح کے ساتھ ہی فائنل الیون کا مرحلہ طے پا گیا۔ شیڈول کے مطابق، دو روز کے آرام کے بعد ایونٹ کا پہلا کوارٹر فائنل جمعے کی شب کھیلا جائے گا، جس میں فرانس کا مقابلہ مراکش سے ہوگا۔ دیگر میچوں میں اسپین اور بیلجئم، انگلینڈ اور ناروے، جبکہ آخری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ اور دفاعی چیمپئن ارجنٹینا مدمقابل ہوں گے۔ یہ تینوں اہم میچز پاکستانی وقت کے مطابق ہفتے کی شب اور اتوار کی صبح کھیلے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
نیٹو چیف نے ایران پر امریکی حملوں کو ناگزیر قرار دے دیا
8 July 2026
’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ فلیگشپ پراجیکٹ ہے، کوتائی برداشت نہیں کرونگی: مریم نواز
8 July 2026
پاکستان ٹیسٹ کے کھلاڑی آج اسلام آباد میں اکٹھے ہوں گے
8 July 2026
الیکشن کمیشن نے ٹی ایل پی انٹرا پارٹی الیکشن کیس پر فیصلہ محفوظ
8 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان
8 July 2026
ڈونلڈ ٹرمپ نے بندر عباس پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی
8 July 2026
تیل فروخت کا ایرانی لائسنس منسوخ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
8 July 2026
کے ٹو ایئرویز طیارہ حادثہ: تلاش کے لیے بحری و فضائی آپریشن تیز، کراچی میں ایئرلائن کے دفاتر سیل
8 July 2026