Web Desk
5 July 2026
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ہونے والے نیٹو ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، صدر ٹرمپ اس دورے کے دوران نیٹو اجلاس کی سائیڈ لائنز پر یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی سے خصوصی ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ، انقرہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شام کے صدر احمد الشرع سے بھی ایک اہم ملاقات طے پائی ہے۔
واضح رہے کہ نیٹو ممالک کا یہ اہم اجلاس 7 سے 8 جولائی کو ترکیہ کے شہر انقرہ میں منعقد ہو رہا ہے، جس میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
اسرائیل کی سفاکیت کم نہ ہوئی، ڈرون حملے میں مزید 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
5 July 2026
یورپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار، اموات 4 ہزار سے تجاوز کر گئیں
5 July 2026
اسرائیلی فوج کے سربراہ کا لبنان میں فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
5 July 2026
مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں، باقر قالیباف
5 July 2026
نیویارک میں چھوٹا مسافر طیارہ دریا میں گر کر تباہ، معجزاتی طور پر تمام افراد بحفاظت ریسکیو، ویڈیو سامنے آگئی
5 July 2026
ٹرمپ نے کہا وٹکوف، جیرڈ کشنر دوبارہ ماسکو آنے کیلئے تیار ہیں: ترجمان کریملن
5 July 2026
اوپیک پلس ممالک کا اگست کیلئے تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ
5 July 2026
امریکی نیوی نے بحیرہ عرب میں لاپتہ اہلکار کی تلاش روک دی
5 July 2026