ٹرمپ انتظامیہ کو خدشہ تھا اسرائیل ایرانی مذاکرات کاروں کو قتل کر سکتا ہے: امریکی میڈیا
Web Desk
3 July 2026
امریکی اخبار ‘نیویارک ٹائمز’ نے ایک سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکام کو شدید خدشہ تھا کہ اسرائیل امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کے لیے ایرانی مذاکرات کاروں کو قتل کر سکتا ہے۔
اخبار کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل امریکا اور ایران کے درمیان عبوری امن معاہدے کے لیے ہونے والی پیش رفت اور ممکنہ ڈیل سے بالکل خوش نہیں تھا اور وہ ان مذاکرات کو ناکام بنانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا تھا۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ امریکی حکام اس ممکنہ خطرے سے باخبر تھے، تاہم امریکا نے اسرائیل کی اس ممکنہ سازش کو کس طرح ناکام بنایا اور مذاکرات کاروں کو کیسے محفوظ رکھا، اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آنا ابھی باقی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکی رکن کانگریس کا اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
3 July 2026
ڈی جی لبنانی داخلی سکیورٹی فورسز کی یو این عبوری امن فوج کے سربراہ سے ملاقات
3 July 2026
ایران نے امریکی قیادت میں علاقائی سکیورٹی مذاکرات مسترد کر دیے
3 July 2026
ایران کے سپریم لیڈر اور رہبرِ معظم آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت اور تعزیت کے لیے پاکستان کی اہم سیاسی، مذہبی، سماجی اور میڈیا سے وابستہ سرکردہ شخصیات تہران پہنچ گئیں
3 July 2026
برطانیہ میں ‘بہادر پاکستانی’ کے چرچے: شعیب نیازی نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر مفرور مجرم کو دبوچ لیا
3 July 2026
ٹیلر سوِفٹ اور ٹریوس کیلس کی ممکنہ شادی آج: ‘3 جولائی’ کی تاریخ پر مداحوں کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا
3 July 2026
ٹیلر سوِفٹ اور ٹریوس کیلس کی شادی آج میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ہوگی، سکیورٹی حکام نے تصدیق کر دی
3 July 2026
ٹیلر سوِفٹ اور ٹریوس کیلس نے خاموشی سے شادی کر لی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
3 July 2026