LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ کراچی میں شاہین فورس کا کامیاب آپریشن، مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک پاک چین دوستی نسلوں پر محیط، سی پیک سے تعاون مزید مضبوط ہوگا: چینی سفیر کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کا وژن چین کی ترقی و خوشحالی کی بنیاد ہے: اسحاق ڈار اگر ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو اس کا اسی انداز میں جواب دیا جائے گا: وائٹ ہاؤس امریکا نے ایران سے جوہری معاہدے کی امید ظاہر کر دی پاکستان کیلئے بڑی معاشی خوشخبری، ٹیکس وصولیاں پہلی بار 13 ٹریلین روپے سے تجاوز کر گئیں ایران سے معاملات درست سمت میں جا رہے ہیں، اچھی ملاقاتیں ہوئیں، ٹرمپ ایران کو 3 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرنے کا ابتدائی معاہدہ طے پا گیا، عرب میڈیا کادعویٰ بارشیں ہی بارشیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا پنجاب کے مختلف اضلاع کے نشیبی علاقوں میں شہری سیلاب کا خطرہ ہے، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق،مدرسے کی 15 طالبات زخمی کالام کی سیف اللہ جھیل میں کشتی الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی فرانس میں صدارتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان، پہلا مرحلہ 18 اپریل اور دوسرا 2 مئی 2027 کو ہوگا صدر آصف علی زرداری سے وزرائے اعلیٰ سندھ اور بلوچستان کی کراچی میں اہم ملاقات ممکنہ سیلابی صورتحال اور خطرات سے بچاؤ کے لیےاقدامات جامع روڈ میپ کے تحت ترتیب دیے جائیں۔وزیراعظم

دھوپ یا کھلی فضا میں وقت گزارنا خطرناک بیماری کے امکانات کم کر سکتا ہے

Web Desk

1 July 2026

ایک نئی سائنسی تحقیق کے مطابق روزانہ مناسب وقت دھوپ یا کھلی فضا میں گزارنا بعد کی زندگی میں ڈیمینشیا (دماغی کمزوری) کے خطرے کو 16 فیصد تک کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ چین کے محققین کی جانب سے کی گئی اس تحقیق، جو جرنل سائیکیٹری میں شائع ہوئی، کے مطابق جو افراد اوسطاً روزانہ 42 منٹ سے کم وقت گھر سے باہر گزارتے ہیں، ان میں ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ نسبتاً زیادہ ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ فوائد صرف دھوپ تک محدود نہیں بلکہ ابر آلود موسم میں بھی باہر وقت گزارنے سے حاصل ہوتے ہیں۔ اگرچہ یہ تحقیق براہِ راست وجہ ثابت نہیں کرتی، تاہم ماہرین کا ماننا ہے کہ سورج کی روشنی جسم کے سرکیڈین ردھم (حیاتیاتی گھڑی) کو منظم رکھتی ہے، جس سے نیند اور دماغی صحت بہتر ہوتی ہے۔