LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
برطانوی ادارے کا پاکستان کے ٹرانسمیشن سیکٹر میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی وزیراعظم سے گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پولیو کے خاتمے، ڈیجیٹل ادائیگیوں پر گفتگو وزیر خزانہ سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اے سی سی اے گلوبل کی ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچ گیا الجزائر کا متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ مشرقی چین میں مال بردار جہاز میں خوفناک آتشزدگی، 20 افراد ہلاک آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت ایران نے 27 ایئرلائنز پر امریکی پابندیوں کو معاشی دہشت گردی قرار دے دیا سہیل آفریدی، مینا خان سمیت 4 ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی آنکھوں کے امراض کی بروقت تشخیص سے بینائی کے نقصان سے بچا جا سکتا ہے: گورنر سندھ لوڈشیڈنگ کیس: لاہور ہائیکورٹ نے 15 ستمبر کو جواب طلب کرلیا پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف درخواست: اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ میں اہم سماعت وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں نئی آٹو پالیسی اور الیکٹرک گاڑیوں کے لیے بڑی مراعات کی منظوری حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

امریکی فوج کے ایران پر فضائی حملے، میزائل، ڈرونز اور ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنایا

Web Desk

27 June 2026

امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب فضائی حملے کیے ہیں، جس کے بعد ایران کے ساحلی علاقے ‘سرک’ میں شدید دھماکے کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق، یہ کارروائی آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی اہداف کو نشانہ بنا کر کی گئی، جس میں ایران کے میزائل اور ڈرون ذخائر سمیت ساحلی ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ سینٹ کام نے موقف اختیار کیا ہے کہ یہ کارروائی 25 جون کو سنگاپور کے ایک تجارتی جہاز پر ایرانی ڈرون حملے کے جواب میں کی گئی ہے، جو کہ جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی تھا۔

دوسری جانب، ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی حملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی فوج کا یہ حملہ پسپا کر دیا ہے۔ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اس امریکی جارحیت کا جواب انتہائی تیز اور فیصلہ کن ہو گا۔