پنجاب میں کسٹمز انفورسمنٹ کی کارروائی،اسمگلنگ کی گئی کروڑوں روپے کی اشیاء برآمد
Web Desk
30 November 2025
کسٹمز انفورسمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں اسمگلنگ کی کئی کوششوں کو ناکام بنایا ہے۔
موٹروے M-14 پر ایک غیر کسٹم پیڈ ٹویوٹا پریئس (Prius) پکڑی گئی۔ فیصل آباد میں غیر ملکی سگریٹس، چائنا سالٹ، اسکِمڈ ملک پاؤڈر کے بیگ، Glutamine پاؤڈر اور دیگر ممنوعہ سامان ضبط کیا گیا۔
ضلع بھکر کے علاقے داجل میں تقریباً ایک کروڑ روپے مالیت کی غیر ملکی سگریٹس قبضے میں لی گئیں۔ ساہیوال میں ایک گاڑی روکی گئی جو 48,000 لیٹر صنعتی سالونٹ لے جارہی تھی، جبکہ دستاویزات میں صرف 24,000 لیٹر کی مقدار ظاہر کی گئی تھی۔
ایف بی آر نے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے سدباب کے لیے پُرعزم ہے
متعلقہ عنوانات
صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
29 September 2026
آئینِ پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: فیصل کریم
29 September 2026
پولیس پر تشدد کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
29 September 2026
ہراسگی قانون کے تحت کارروائی کیلئے جنسی نوعیت کا عنصر ضروری ہے: آئینی عدالت
29 September 2026
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری اور ان تک رسائی نہ دینا بدترین سیاسی انتقام ہے: ترجمان تحریکِ انصاف
29 September 2026
4 اکتوبر کا لانگ مارچ فی الحال حتمی ہے، مگر حالات کے مطابق فیصلے کا حق رکھتے ہیں: سینیٹر علی ظفر
29 September 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز
29 September 2026
حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی
29 September 2026