ایران کا امریکہ سے اسرائیل کو شرائط پر عمل درآمد کا پابند بنانے کا مطالبہ
Web Desk
20 June 2026
تہران: ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکہ معاہدے کا احترام کرنے اور اسرائیل کو اس کی شرائط پر عمل درآمد کا پابند بنانے میں سنجیدہ ہے، تو ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے مکمل تیار ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں کی تازہ لہر پر سخت ردعمل کا اظہار کیا اور خبردار کیا کہ اسرائیل کی ان مسلسل جنگی کارروائیوں کے سنگین اور فوری نتائج برآمد ہوں گے۔ نائب وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایران خطے میں کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے اور غزہ سمیت تمام محاذوں پر پائیدار امن کے قیام کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران نے دوبارہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کردیا
20 June 2026
اسحاق ڈار مصر پہنچ گئے، علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے
20 June 2026
امریکا ایران مذاکرات کل شروع ہونے کا امکان، صورتحال بہتر ہونے کا دعویٰ
20 June 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، امریکا سے معاہدے کی صورتحال پر گفتگو
20 June 2026
گھروں پر ٹاور لگانے والا بل جاہلانہ اور غاضبانہ ہے: حافظ نعیم الرحمان
20 June 2026
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کے قرض پروگرام پر دستخط
20 June 2026
رانا ثنااللہ نے وزیراعظم کی تبدیلی بارے خبریں بے بنیاد قرار دے دیں
20 June 2026
ڈیمو کریٹس کو سمجھنا چاہیے کہ ہم نے ایران جنگ میں کتنی بڑی کامیابی حاصل کی:ٹرمپ
20 June 2026