LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

برطانیہ میں دو مسافر ٹرینوں میں تصادم، 20 سے زائد افراد زخمی

Web Desk

19 June 2026

لندن/بیڈفورڈ: برطانیہ کے شہر بیڈفورڈ میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حادثے کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کے باعث لندن سینٹ پینکراس جانے اور آنے والی متعدد ٹرین سروسز معطل کر دی گئی ہیں، جبکہ لوٹن اور بیڈفورڈ کے درمیان تمام ریلوے لائنیں عارضی طور پر بند کر دی گئی ہیں۔ حکام نے عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

برطانوی وزیرِ ٹرانسپورٹ نے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ریسکیو اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ ادارے تحقیقات میں مصروف ہیں