پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ، اقتصادی سروے 26-2025 کے اہم نکات سامنے آگیا
Web Desk
2 June 2026
قومی اقتصادی سروے 26-2025 کے مطابق رواں مالی سال کے دوران لائیو اسٹاک شعبے نے 3.8 فیصد نمو ریکارڈ کی جبکہ ملک میں گدھوں، گائیوں، بھینسوں، بکریوں، بھیڑوں اور دیگر جانوروں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔
دستاویز کے مطابق گدھوں کی تعداد 61 لاکھ 60 ہزار تک پہنچ گئی، جس میں سالانہ 1.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ خچروں کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار اور گھوڑوں کی تعداد 3 لاکھ 86 ہزار ہو گئی۔
اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 91 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ گائیوں کی تعداد 6 کروڑ 19 لاکھ 60 ہزار تک پہنچ گئی۔ اسی طرح بکریوں کی تعداد 9 کروڑ 18 لاکھ اور بھیڑوں کی تعداد 3 کروڑ 35 لاکھ سے زائد ریکارڈ کی گئی۔
دستاویز کے مطابق اونٹوں کی تعداد بھی بڑھ کر 11 لاکھ 93 ہزار ہو گئی جبکہ ماہی گیری کے شعبے نے رواں مالی سال میں 1.7 فیصد نمو حاصل کی۔
متعلقہ عنوانات
نیواڈا کا دریائے کولوراڈو کے پانی میں کٹوتی کے منصوبے کیخلاف ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ دائر
26 August 2026
انڈونیشیا، ملائیشیا اور سنگاپور کا آبنائے ملاکا کو محفوظ اور کھلا رکھنے کے عزم کا اعادہ
26 August 2026
جنوبی سوڈان میں 2 امن فوجیوں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کی شدید مذمت
26 August 2026
چین کا امریکا سے خود مختار ریاستوں میں آزادانہ انتخابات میں مداخلت بند کرنے کا مطالبہ
26 August 2026
ہیٹی میں گینگ کے حملے میں 40 افراد ہلاک، درجنوں گھر نذر آتش
26 August 2026
امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 4 اہلکار محفوظ
26 August 2026
امریکا نے ایران پر حملوں کو پابندیوں میں منتقل کر دیا، مارکو روبیو
26 August 2026
عمانی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب کیساتھ بات چیت کو تعمیری قرار دے دیا
26 August 2026