پہلا ون ڈے، پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
Web Desk
30 May 2026
پاکستان نے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کا شاندار آغاز کردیا۔
آسٹریلیا کی جانب سے مقرر کردہ 201 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 42 اعشاریہ 3 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
ابتدائی مرحلے میں صاحبزادہ فرحان 28 اور ماز صداقت 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، تاہم اس کے بعد بابر اعظم اور محمد غازی غوری نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کی پوزیشن مستحکم بنائی۔
بابر اعظم 69 اور محمد غازی غوری 65 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ سلمان علی آغا 6 رنز اسکور کر سکے۔
آخر میں عرفات مہناس 18 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے جبکہ عبدالصمد نے بھی وکٹ پر موجود رہتے ہوئے ٹیم کی فتح یقینی بنائی۔
آسٹریلیا کی جانب سے ناتھن ایلس دو وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے جبکہ میتھیو کوہنیمن، مارنس لبوشین اور تنویر سنگھا نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار
24 August 2026
پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ
24 August 2026
گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک
24 August 2026
جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی
24 August 2026
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی
24 August 2026
ترکیہ کے ساتھ جنگ کی کوششیں، اسرائیلی اخبار کی نیتن یاہو پر تنقید
24 August 2026
چین کے 2 بحری جہاز آبنائے ہرمز کے ایرانی علاقے میں داخل ہو گئے
24 August 2026
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
24 August 2026