ہنگو پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، تین اہلکار شہید
Web Desk
27 November 2025
ہنگو میں قاضی تالاب پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار جامِ شہادت نوش کرگئے۔ ڈی پی او خان زیب کے مطابق اہلکاروں نے جواں مردی سے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، ان کی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ امن دشمنوں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ایسے عناصر کے خلاف کارروائی مزید سخت کی جائے گی
متعلقہ عنوانات
زندہ دلان لاہور کیلئے بڑی خوشخبری! 10 روزہ بسنت منانے کی منظوری
30 September 2026
دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ
30 September 2026
26 نومبر احتجاج کیس، اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
30 September 2026
کے پی حکومت گورننس اور دہشت گردی روکنے میں مکمل ناکام، سیاست کو زندگیوں پر ترجیح دی جا رہی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
30 September 2026
FIA انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کارروائی، افغانیوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار
30 September 2026
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ
30 September 2026
ایف بی آر کا اسٹیل سیکٹر کے لیے بڑا اقدام، سیلز ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر
30 September 2026
ایف بی آر کا سخت فیصلہ، مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا اعلان
30 September 2026