LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مریم نواز سنٹر آف اکیڈمک لیڈر شپ پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری ایران آبنائے ہرمز کا محافظ ہے اور ہمیشہ رہے گا، ٹرمپ ٹول بہت زیادہ ہے: عباس عراقچی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 3000 سے زائد پوائنٹس کی کمی پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کا پہلا ٹی 20 میچ آج ہوگا شہداء کی قربانیوں کو تنخواہ سے جوڑنا سیاسی تنقید نہیں بلکہ اخلاقی بے حسی ہےخواجہ آصف ایران کے بحرین میں ففتھ فلیٹ، اماراتی ٹینکروں، امریکی بحری جہاز پر حملے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمہ کیلئے ایران سے معاہدہ اب بھی ممکن ہے: ٹرمپ پاکستان کی سعودی عرب پر حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت انٹرنل ریونیو سروس کیخلاف مقدمے میں ٹرمپ کی نمائندگی کرنیوالے وکلا کو سزائیں سنادی گئیں امریکا کو آبنائے ہرمز پر ٹیکس یا فیس عائد کرنے کا اختیار نہیں: مارک ویلر ایران، امریکا کے درمیان جنگ بندی ختم ، مذاکرات کا راستہ اب بھی کھلا ہے: میڈیا رپورٹ امریکی فوج کے ایران پر تیسرے روز بھی فضائی حملے، کئی شہروں میں دھماکے خواجہ محمد آصف نے فضل الرحمان کے بیان کو اخلاقی بے حسی قرار دیدیا امریکی بحری جہاز کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا: ایران امریکی فوج نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کی تصدیق کر دی

بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی نے محسن نقوی سے ملاقات خاندان کو اعتماد میں لیے بغیر کی:علیمہ خان 

Web Desk

24 May 2026

علیمہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی نے محسن نقوی سے ملاقات خاندان کو اعتماد میں لیے بغیر کی۔

علیمہ خان کے مطابق مذکورہ ملاقات کے بارے میں نہ تو خاندان کو آگاہ کیا گیا اور نہ ہی اس میں خاندان کا کوئی فرد موجود تھا، جو ان کے بقول ایک غیر معمولی صورتحال ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی یا خاندان کے اہم معاملات میں شفافیت ضروری ہے اور اس نوعیت کی ملاقاتوں سے غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں۔

دوسری جانب مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ملاقات 14 مئی کو ہوئی تھی جس میں امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ملاقات حکومتی اور سیکیورٹی معاملات کے تناظر میں تھی اور اس کا مقصد صورتحال پر بات چیت تھا۔