LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی حکام چاروں صوبوں میں ترقی ہونی چاہیے، کوئی پاکستان میں مداخلت کرے گا تو بھرپور جواب دیں گے: چیئرمین سینیٹ امریکا کا آبنائے ہرمز پر ایران کے مکمل کنٹرول کا دعویٰ مسترد پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کے چوتھے جائزے پر مذاکرات جاری کابینہ کمیٹی اجلاس: قانون سازی کیلئے وزارتوں کو ترامیم اور سفارشات بھجوانے کی ہدایت ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ امریکی افغانستان جنگ کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال ثالث ملکوں کے نمائندوں کے امریکا، ایران سے الگ الگ مذاکرات متوقع بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا کی ملاقات کا دن، 6 نام جیل حکام کو ارسال ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا بانی پی ٹی آئی کا حکم ملا تو دوبارہ وزیراعلیٰ بن سکتا ہوں: علی امین گنڈاپور حسن نصراللہ مزاحمتی محاذ کی عظیم علامت ہیں، مجتبیٰ خامنہ ای 4 اکتوبر کو احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی کوئی تیاری نہیں: عطا تارڑ سٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی راولپنڈی میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپے میں 61 ملزمان گرفتار

فیروز خان شاہ رخ خانے کے بیٹے آریان خان کی ویڈیو پر جذباتی پیغام

Web Desk

17 May 2026

پاکستانی اداکار فیروز خان نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیروز خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر آریان خان کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے دوست کی شادی کی تقریبات میں خوشی اور دوستانہ ماحول میں شریک نظر آ رہے ہیں۔
ویڈیو میں آریان خان کو روایتی جوتا چھپائی کی رسم میں خوشگوار انداز میں حصہ لیتے ہوئے دیکھا گیا، جس پر فیروز خان نے ان کے رویے کو سراہا۔
اداکار نے اپنے پیغام میں کہا کہ زندگی کا اصل حسن اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ خوشیوں کو بانٹنے میں ہے اور کامیابی کے بعد بھی رشتوں کو مضبوط رکھنا چاہیے۔
فیروز خان کے اس پیغام کو مداحوں نے خوب پسند کیا ہے اور سوشل میڈیا پر ان کے خیالات کو مثبت اور متاثر کن قرار دیا جا رہا ہے۔