LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: مریم نواز پی آئی اے کی نجکاری؛ عارف حبیب کنسورشیم 25 مئی تک انتظامی کنٹرول سنبھالے گا، 180 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا اعلان امریکہ نے اعتماد سازی کے لیے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا: پاکستان صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دیدی پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑا ریلیف؛ ریاض اور دمام کے ٹکٹس پر 40 فیصد رعایت کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا “ون کانسٹی ٹیوشن” پر دو ٹوک موقف؛ اسے ملکی تاریخ کا بڑا سکینڈل قرار دے دیا اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست، چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری اوپیک کا تیل پیداوار میں یومیہ ایک لاکھ 88 ہزار بیرل پیداوار ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ اسحاق ڈار اور عباس عراقچی میں رابطہ، بات چیت سے مسائل حل کرنے پر زور ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبران کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی جنگ کے اثرات کے باعث ایران میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ آبنائے ہرمز میں ایک کارگو جہاز پر چھوٹی کشتیوں نے حملہ کیا ہے، یو کے ایم ٹی او کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی امریکی صدر کا آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حرکت بحال کرنے کا اعلان

جنوبی وزیرستان میں لشمینیا کے 255 مریض رپورٹ، بچوں میں بڑھتے کیسز باعث تشویش

Web Desk

4 May 2026

جنوبی وزیرستان لوئر کے مختلف علاقوں، بالخصوص تحصیل برمل کے دیہاتوں میں لشمینیا کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے، جہاں اب تک 255 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عدنان داوڑ کے مطابق، متاثرہ افراد میں بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ جنوری سے مارچ 2026 تک کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا اور دیگر مراکز میں ضروری ادویات اور گلوکانٹائم انجیکشنز دستیاب ہیں اور مریضوں کا مفت علاج کیا جا رہا ہے۔ مقامی شہریوں نے پسماندہ علاقوں میں صحت کی سہولیات کی کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔