پاکستان گڈزٹرانسپورٹ الائنس کاکرایوں میں 5فیصداضافے کااعلان
Web Desk
1 May 2026
پاکستان گڈزٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے گڈزٹرانسپورٹ کے کرایے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔
انہوں نےمطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت ٹول ٹیکس، ود ہولڈنگ ٹیکس سمیت موٹروے اورٹریفک پولیس کے چالان ختم کرنے کا اعلان کرے، وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہزاروں ٹرانسپورٹرز کام بندکررہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے اور گڈز ٹرانسپورٹرز کو کسی قسم کا کوئی ریلیف نہیں دیا جا رہا ہے، ٹرک ٹریلر کو جو 80 ہزار سبسڈی وفاقی حکومت کی طرف سے دی جا رہی ہے وہ انتہائی کم ہے۔
ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے ہمارے ایک ٹریلرکے ایک چکر میں اخراجات کا اضافہ دو لاکھ ہوا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران سے مذاکرات جاری ہیں، وائٹ ہاؤس کی ایرانی تجاویزپاکستان کوملنے کی تصدیق
1 May 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف مہم چلانے والوں کو ناکامی ہوگی، بیرسٹرگوہر
1 May 2026
ایران نے امریکا سے جنگ بندی مذاکرات کےلیےنئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردیں
1 May 2026
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس؛ وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی بنا دی
1 May 2026
وفاق نے خیبرپختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا ہوا، اب مزید نہیں چلے گا: سہیل آفریدی
1 May 2026
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی؛ مغربی ہوائیں کل سے داخل ہوں گی، 5 مئی تک الرٹ جاری
1 May 2026
قانون سے کوئی بالاتر نہیں ، ون کانسٹیٹوشن ایونیو کو لیز پر لینے والی کمپنی نے قوانین توڑے ، طلال چوہدری
1 May 2026
ہفتہ وار مہنگائی کی لہر برقرار؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے نے اشیاء ضروریہ کو مہنگا کر دیا
1 May 2026