LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان میں کرپشن بارے آئی ایم ایف رپورٹ معتصب، نامناسب ہے: چیئرمین نیب بلاول بھٹو زرداری سے ازبکستان کے نووئی ریجن کے گورنر کی ملاقات پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی ہوئی، توسیع بھی کی گئی جو تاحال برقرار ہے: وزیراعظم پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب وزیراعظم سے کابینہ ارکان کی ملاقاتیں،وزارتوں سے متعلقہ اُمور پر تبادلہ خیال وفاقی کابینہ کا اجلاس، مشرقِ وسطیٰ تنازع میں پاکستان کی کوششوں کا جائزہ بانی پی ٹی آئی بلاوجہ جیل میں ہیں، نظریہ قید نہیں کیا جا سکتا: سہیل آفریدی قدرتی آفات کے تباہ کن اثرات کم کرنے کیلئے مضبوط انفراسٹرکچر ناگزیر ہے: وزیراعظم پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 2 روز کی مندی کے بعد آج مثبت رجحان امریکا نے ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں پاکستان کرپٹو کونسل کا ایکسچینج کمپنیوں کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ پینٹاگون شاید صدر ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں دکھا رہا، امریکی میڈیا کا انکشاف جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ ایران کیخلاف جنگ: امریکا اور برطانیہ کے تعلقات شدید کشیدگی کا شکار ایران بڑے بحران میں ہے۔آبنائے ہرمز فوری کھولنے کامطالبہ کیاہے، امریکی صدرکا دعویٰ

کراچی: منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہوگئی

Web Desk

29 April 2026

کراچی میں منکی پاکس وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد شہر میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 تک پہنچ گئی ہے۔ ہسپتال حکام کے مطابق ٹھان کالونی سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ شخص میں گزشتہ روز وائرس کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد اسے فوری طور پر انفیکشیس ڈیزیز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے، تاہم وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ان تمام افراد کا سراغ لگایا جا رہا ہے جو متاثرہ مریض کے رابطے میں رہے تھے۔ حالیہ کیسز میں اضافے کے پیش نظر شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنائیں اور علامات ظاہر ہونے کی صورت میں فوری طبی معائنہ کروائیں۔