لندن:اسماعیلی کمیونٹی کے پیشوا پرنس رحیم آغا خان کی میراتھون میں شرکت
Web Desk
26 April 2026
اسماعیلی کمیونٹی کے پیشوا پرنس رحیم آغا خان نے لندن میراتھون میں شرکت کرتے ہوئے دوڑ کامیابی سے مکمل کرلی۔
پرنس رحیم آغا خان نے 42.195 کلومیٹر طویل دوڑ 4گھنٹے 31 منٹ میں مکمل کی اور اپنا ذاتی بہترین وقت بھی حاصل کیا۔
دوڑ کے دوران ان کی اوسط رفتار 6 منٹ 39 سیکنڈ فی کلومیٹر رہی۔
پرنس رحیم آغا خان اس سے قبل شکاگو میراتھون 2025 اور برلن میراتھون 2024میں بھی شرکت کرچکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،پی ایس ایل پلے آف کے تمام میچز میں شائقین کواسٹیڈیم آنے کی اجازت
27 April 2026
قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کے لیے 3 سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیام کا فیصلہ
27 April 2026
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرحِ سود میں 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ
27 April 2026
اسرائیل کے ساتھ بات چیت لبنان کو غیرمستحکم کر دے گی: سربراہ حزب اللّٰہ
27 April 2026
پاکستان اور چین کے درمیان 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
27 April 2026
ملٹی نیشنل جاپانی کمپنی کا ’’میڈان پاکستان‘‘ آٹوپارٹس بنانے کا اعلان
27 April 2026
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
27 April 2026
افغانستان کی جنوبی وزیرستان میں اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی میں پوسٹیں تباہ
27 April 2026