ایرانی وفد کا امریکاسے مذاکرات کیلیے اسلام آبادآنے کاامکان، برطانوی نیوزایجنسی
Web Desk
20 April 2026
ایران کا امریکا سے مذاکرات کےلیے پاکستان آنے کا قوی امکان ہے۔ایک سینئرایرانی اہلکار نے برطانوی نیوزایجنسی کو بتایاکہ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کروانے کی پاکستانی کوششوں کے پیش نظر تہران اسلام آبادمیں امن بات چیت میں شرکت پرغورکررہاہے۔

واضح رہے کہ امریکی ناکہ بندی مذاکرات میں ایران کی شرکت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان
6 June 2026
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026؛ الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل، پولنگ کا سامان پرزائیڈنگ آفیسرز کے حوالے کرنے کا عمل شروع
6 June 2026
ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کیس میں اہم موڑ؛ آواز کی تصدیق کے لیے پولیس کا سٹی کورٹ سے رجوع
6 June 2026
امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے
6 June 2026
ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ
6 June 2026
ایرانی سپریم لیڈر نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی
6 June 2026
امریکا نے کویت کو انسداد ڈرون، متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دیدی
6 June 2026
بجٹ تاخیر اور معاشی بحران، حکومت پر دباؤ بڑھ گیا: اسد قیصر
5 June 2026