ہمایوں سعید تک پہنچنے میں مجھے 8 سال لگے: دراب خلیل
Web Desk
20 April 2026
معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے بیٹے اور ابھرتے ہوئے اداکار دراب خلیل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شوبز انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے اور ہمایوں سعید جیسے بڑے اسٹار تک پہنچنے کے لیے 8 سال کی طویل جدوجہد کرنی پڑی۔
ایک حالیہ ویب شو میں گفتگو کرتے ہوئے دراب خلیل نے واضح کیا کہ ان کے والد نے ان کے کیریئر کے لیے کبھی کسی پروڈیوسر یا ہدایت کار کو سفارشی فون نہیں کیا۔ خلیل الرحمٰن قمر کا ماننا ہے کہ اگر ان کے بیٹے میں ہنر ہے تو وہ خود راستہ بنائے گا، ورنہ اسے شوبز چھوڑ دینا چاہیے۔ دراب خلیل نے بتایا کہ انہیں ڈرامہ سیریل ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں بھی ان کی اپنی محنت اور ہنر کی بنیاد پر ہمایوں سعید اور ندیم بیگ نے کاسٹ کیا۔
متعلقہ عنوانات
نعمان اعجاز کا شوبز کی کمائی پر تنقید کرنے والے صارف کو جواب
19 June 2026
ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوگ چیس 35 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
18 June 2026
مولانا طارق جمیل کو رولیکس گھڑی کا تحفہ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
18 June 2026
سنچیتا کہتی تھی سشانت کی طرح جان دوں گی، دوست کا لرزہ خیز انکشاف
18 June 2026
کالا ہرن تنازع، سلمان خان عدالت پہنچ گئے، گووند نامدیو کو قانونی نوٹس
17 June 2026
دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو سلام، طارق عزیز کو مداحوں سے بچھرے چھ برس بیت گئے
17 June 2026
معروف ترک اداکارہ ایجے ارتیم 35 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
17 June 2026
22 سالہ بھارتی اداکارہ کی پراسرار موت، سشانت سنگھ راجپوت کا نام بھی سامنے آگیا
16 June 2026