LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آزاد کشمیر: 9 جون کی ہڑتال کی کال، انٹرنیٹ معطل، معمولات زندگی متاثر آزاد جموں و کشمیر: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 کارکن گرفتار یلو لائن منصوبے میں 6ارب روپے کی مبینہ کرپشن، سندھ حکومت نے تحقیقات شروع کر دیں پنجاب اسمبلی میں ترقی، جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ کے ترقیاتی پیکیج کی تجویز نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ؛ درجہ حرارت 46 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات تنخواہوں میں 10 تا15 فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026؛ الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل، پولنگ کا سامان پرزائیڈنگ آفیسرز کے حوالے کرنے کا عمل شروع امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ ایرانی سپریم لیڈر نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی امریکا نے کویت کو انسداد ڈرون، متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دیدی بجٹ تاخیر اور معاشی بحران، حکومت پر دباؤ بڑھ گیا: اسد قیصر امریکی صدر ٹرمپ کی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی

سعودی عرب میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ہائی آکٹین فیول ایک ریال مہنگا

Web Desk

12 April 2026

سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پٹرول ایک ریال فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی آرامکو نے اپریل کے لیے پٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے، جس میں آکٹین 98 کی قیمت میں ایک ریال فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

اس اضافے کے بعد آکٹین 98 کی نئی قیمت 3.94 ریال فی لیٹر ہو گئی ہے، جبکہ اس سے قبل یہ 2.94 ریال فی لیٹر میں فروخت ہو رہا تھا۔ سال کے آغاز میں اس کی قیمت 2.88 ریال فی لیٹر تھی۔

رپورٹ کے مطابق آکٹین 98 پٹرول بنیادی طور پر اسپورٹس اور ہائی پرفارمنس گاڑیوں میں استعمال کیا جاتا ہے، جن کی تعداد ملک میں محدود ہے۔