اسلام اباد:الیکشن کمیشن کو انتخاب سے متعلق چار شکایات موصول
Web Desk
23 November 2025
ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ ملک بھر میں معمول کے مطابق جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عمل سے متعلق چار شکایات موصول ہوئیں جن کا فوری طور پر ازالہ کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی عمل شفاف اور پرامن ماحول میں جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
16 June 2026
جنوبی پنجاب کارڈ کھیل کر سیاست چمکانے کی کوشش نہ کی جائے، عظمیٰ بخاری
16 June 2026
پاکستان سفارتی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کر رہا ہے، رانا قاسم نون
16 June 2026
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد دانش سکولز اتھارٹی کے شریک رکن مقرر
16 June 2026
پنجاب کابینہ نے 5850 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی
16 June 2026
اتحاد بین المسلمین پنجاب کمیٹی کا محرم میں امن وامان، بین المسالک ہم آہنگی پر اتفاق
16 June 2026
سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہمارا 2 رکنی بنچ ہی کافی ہے: وفاقی آئینی عدالت
16 June 2026
وزیراعظم کی گلگت میں شمسی توانائی منصوبہ جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت
16 June 2026