وفاقی آئینی عدالت کی آفیشل ویب سائٹ کی رونمائی
Web Desk
22 November 2025
وفاقی آئینی عدالت کی آفیشل ویب سائٹ باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی ہے۔
ویب سائٹ پر چیف جسٹس امین الدین خان کا پیغام بھی شائع کر دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ پر آئینی عدالت کے تمام ججز کی پروفائلز دستیاب ہیں۔آفیشل ویب سائٹ پر آئندہ عدالتی ہفتے کے مقدمات کی کاز لسٹ بھی عوام کے لیے پبلک کر دی گئی ہے، تاکہ عدالت کی کارروائیوں سے متعلق معلومات عام شہریوں کے لیے شفاف اور قابل رسائی ہوں۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم آزادکشمیرکی فوڈ اتھارٹی کو کاغذی کارروائی کے بجائے عملی اقدامات کا حکم
8 September 2026
ٹھٹھہ میں بجلی کے تاروں سے ٹریکٹر ٹرالی ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق
8 September 2026
درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، متعلقہ ادارے الرٹ رہیں: این ڈی ایم اے
8 September 2026
گورنر پنجاب نے سیلاب متاثرین میں 26 گھروں کی چابیاں تقسیم کردیں
8 September 2026
پاکستان کی سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت
8 September 2026
ایرانی صدر کا جارح قوتوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان
8 September 2026
شہباز شریف سے ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
8 September 2026
نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے، صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بھی ہمراہ
8 September 2026