LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مصنوعی ذہانت جدت کیساتھ گورننس کے نئے چیلنجز بھی لارہی ہے: چینی صدر وینزویلا: 24 گھنٹے میں مزید 101 افراد جاں بحق، زلزلوں سے ہلاکتیں 4930 ہوگئیں دنیا میں ہر دسواں شخص انتہائی غریب، 2.3 ارب افراد بھوکے سوتے ہیں: اقوام متحدہ چین نے برطانیہ کے برٹش سٹیل کو نیشنلائز کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے ایرانی فوجی صلاحیتیں کمزور کرنے کا مشن، امریکا کے مسلسل ساتویں رات ایران پر حملے حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل

فرانس: عمر یعقوب نے پہلے پاکستانی نژاد مئیر منتخب ہوکر تاریخ رقم کردی

Web Desk

22 March 2026

پیرس: فرانس کے نواحی شہر کرائی میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پاکستانی نژاد عمر یعقوب کامیابی حاصل کرتے ہوئے مئیر منتخب ہوگئے۔

عمر یعقوب نے 51 فیصد سے زائد ووٹ لے کر اپنے حریفوں کو شکست دی اور اس طرح وہ فرانس میں مئیر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی نژاد شہری بن گئے ہیں۔

ان کا تعلق لاہور سے ہے جبکہ ان کی والدہ فیصل آباد سے تعلق رکھتی ہیں۔ اس کامیابی پر پاکستانی کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور مختلف تقریبات میں اس کامیابی کو بھرپور انداز میں سراہا گیا۔

عمر یعقوب کی والدہ نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان تمام افراد کی شکر گزار ہیں جنہوں نے ان کے بیٹے پر اعتماد کیا اور اس کی حمایت کی۔

پیرس کے نواحی علاقے کرائی میں اس کامیابی کے بعد جشن کا ماحول ہے اور اسے پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک تاریخی لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔