LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آپریشن ’’الفارس الشہم 3‘‘: اماراتی طیارہ مزید 100 ٹن امدادی سامان لے کر غزہ پہنچ گیا مصنوعی ذہانت جدت کیساتھ گورننس کے نئے چیلنجز بھی لارہی ہے: چینی صدر وینزویلا: 24 گھنٹے میں مزید 101 افراد جاں بحق، زلزلوں سے ہلاکتیں 4930 ہوگئیں دنیا میں ہر دسواں شخص انتہائی غریب، 2.3 ارب افراد بھوکے سوتے ہیں: اقوام متحدہ چین نے برطانیہ کے برٹش سٹیل کو نیشنلائز کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے ایرانی فوجی صلاحیتیں کمزور کرنے کا مشن، امریکا کے مسلسل ساتویں رات ایران پر حملے حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا

ایران کے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 71 ویں لہر ،اسرائیل پر عماد اور قدر میزائلوں سے حملہ 

Web Desk

21 March 2026

ایران نے امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف آپریشن وعدہ صادق 4 کی  71 ویں حملوں کی لہر میں تل ابیب اورمقبوضہ فلسطین کے دیگرعلاقوں کو نشانہ بنایا۔

پاسداران انقلاب کے مطابق تل ابیب اور دیگر علاقوں کو انتہائی بھاری اور ہدف کو نشانہ بنانے والے ’عماد‘ میزائلوں، کثیر وارہیڈ والے  ’قدر‘ میزائلوں اور خودکش ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

پاسداران انقلاب نے بتایاکہ حملوں کی 71 ویں لہر میں خطے میں موجود امریکی اڈوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔