LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی یمنی حکومت کی کویت، بحرین، قطر اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت پاسداران انقلاب کی بحریہ کا بوشہر کے اوپر امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ آپریشن ’’الفارس الشہم 3‘‘: اماراتی طیارہ مزید 100 ٹن امدادی سامان لے کر غزہ پہنچ گیا مصنوعی ذہانت جدت کیساتھ گورننس کے نئے چیلنجز بھی لارہی ہے: چینی صدر وینزویلا: 24 گھنٹے میں مزید 101 افراد جاں بحق، زلزلوں سے ہلاکتیں 4930 ہوگئیں دنیا میں ہر دسواں شخص انتہائی غریب، 2.3 ارب افراد بھوکے سوتے ہیں: اقوام متحدہ چین نے برطانیہ کے برٹش سٹیل کو نیشنلائز کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا

ایران کی جوہری تنصیب نطنز پرامریکا اوراسرائیل کا حملہ

Web Desk

21 March 2026

امریکا اور اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیب نطنز پر حملہ کردیا۔ ایرانی نیوزایجنسی کے مطابق حملے کے بعد نطنز  جوہری تنصیب پر تابکاری کے اثرات کی اطلاع نہیں ملی۔اطراف کے رہائشیوں کوبھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔

ایران کی جوہری توانائی ایجنسی نے نطنزتنصیب پر امریکی و اسرائیلی حملےکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حملہ این پی ٹی معاہدےکی سنگین خلاف ورزی ہے، نطنزتنصیب پر حملہ جوہری تحفظ اور سکیورٹی سے متعلق ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔

اے ای او آئی کے مطابق گزشتہ سال جون میں امریکا نے ایران کی تین جوہری تنصیبات پرحملہ کیا تھا۔ امریکانے نطنز، فردو اور اصفہان میں واقع جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایاگیا تھا اورصدر ٹرمپ نے دعوی کیاتھا کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو مکمل تباہ کردیا گیا ہے۔