جوہری ہتھیارحاصل کرنے کے خواہشمند نہیں، ایرانی صدر
Web Desk
21 March 2026
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہاہے کہ ہمیں خطے میں بیرونی طاقتوں کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کا خواہش مند نہیں ہے۔
نوروز کے موقع پر پیغا میں ایرانی صدر نے کہاکہ اپنے پڑوسیوں کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے۔۔ ہماری مشکلات دشمنوں کی مداخلت کا نتیجہ ہیں۔۔ ہم اپنے پیارے پڑوسیوں کے ساتھ تمام اختلافات حل کرنے چاہتے ہیں۔
صدر پیزشکیان نے کہا کہ سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای اعلان کرچکے کہ جوہری ہتھیار مذہبی طور پر حرام ہیں۔۔۔ کسی بھی عہدیدار کو انہیں حاصل کرنے کے منصوبے بنانے کی اجازت نہیں ہے۔
متعلقہ عنوانات
بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے
18 July 2026
ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک
18 July 2026
ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی
18 July 2026
یمنی حکومت کی کویت، بحرین، قطر اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
18 July 2026
پاسداران انقلاب کی بحریہ کا بوشہر کے اوپر امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
18 July 2026
آپریشن ’’الفارس الشہم 3‘‘: اماراتی طیارہ مزید 100 ٹن امدادی سامان لے کر غزہ پہنچ گیا
18 July 2026
مصنوعی ذہانت جدت کیساتھ گورننس کے نئے چیلنجز بھی لارہی ہے: چینی صدر
18 July 2026
وینزویلا: 24 گھنٹے میں مزید 101 افراد جاں بحق، زلزلوں سے ہلاکتیں 4930 ہوگئیں
18 July 2026