ایران کے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 64ویں لہر،مزیداہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
Web Desk
19 March 2026
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 64ویں لہر کے دوران اسرائیل کی وسطی اور شمالی حصوں میں متعدد اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیاہے۔
بیان کے مطابق اس کارروائی میں اسرائیل کے بن گوریون ائیرپورٹ اور حیفا ریفائنریز سمیت دیگر مقامات کو ہدف بنایا گیا جہاں صہیونی افواج کی سرگرمیاں اور لاجسٹک سپورٹ مراکز موجود ہیں۔
پاسداران انقلاب کے مطابق ان حملوں میں قدر، عماد، خیبر شکن اور کلسٹر بم وار ہیڈوالے خرمشہر میزائل استعمال کیے گئے۔پاسداران انقلاب کے مطابق ان حملوں میں خطے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ موجودہ حالات میں اسرائیلی شہریوں کی بڑی تعداد پناہ گاہوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026
امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ
18 July 2026
امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس
18 July 2026
واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ
18 July 2026
اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید
18 July 2026
ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی
18 July 2026
بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے
18 July 2026
ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک
18 July 2026